تاریخ حافظ آباد | Tarikh Hafizabad Amjad Ali Bhatti
historical and political literature interspersed with rich empirical data
صفحات | 872
نپولین کی زندگی کا یہ سفر ، صرف طاقت یا فتوحات کی کہانی نہیں بلکہ ایک ایسے انسان کا قصہ ہے جس نے ناممکن کو ممکن بنایا۔ اس کتاب کا مقصد نپولین کی زندگی کے ان پہلوؤں کو قارئین کے سامنے لانا ہے جو آج بھی ہمیں رہنمائی فراہم کر سکتے ہیں۔ نپولین کی زندگی کی کہانی ہمیں یہ سبق دیتی ہے کہ عظمت کا سفر کبھی آسان نہیں ہوتا، لیکن مستقل مزاجی، خود اعتمادی اور مقصد کے ساتھ لگن سے ہر مشکل کو عبور کیا جا سکتا ہے۔
of Pages 136 Format Hardbound Publishing Date 2021 Language Urdu ’’چین کی طرزِ حکمرانی‘‘ چینی صدر جناب شی چن پنگ کی نومبر 2012ءسے لے کر 13 جون 2014ءتک اہم تقریروں، مباحثوں، انٹرویوز، ہدایات اور خط و کتابت پر مشتمل کتاب The Governance of China کا اردو ترجمہ ہے۔ چینی صدر کی ان تقاریر میں موجود قدیم داستانوں اور قصوں کے حوالوں اور مذکورہ ضرب الامثال کے پس منظر کو نوجوانوں کے لیے تشریحی متن کے ساتھ ایک مختصر کتاب کی صورت میں شائع کیا گیا ہے۔
کتب انسانی زندگی میں رہنمائی کر انسان کی رہنمائی کا فریضہ سر انجام دیتی ہے بالخصوص وہ کتا ہیں جن کا تحقق آسمانی ہدایت کے ساتھ ہو۔ یہ کتاب قرآن اور اس سے متعلقہ موضوعات کو بیان کرتی ہے اس کے مطالعے سے ہمیں قرآن کے قضا کی اہمیت کے علاوہ انبیاء کرام کے متعلق بنیادی معلومات ملتی ہے جو تمام مذاہب میں مشترکہ طور پر پائی جاتی ہیں با لخصوص عقائد کے حوالے سے آسمانی مذاہب یکجا ہیں۔ اس وقت اردو زبان اور عربی کے بعد سب سے بڑی زبان ہے اور اسکا دائر وسیع برصغیر سے نکل کر پوری دنیا تک پھیل چکا ہے اور اس زبان میں موجود لٹریچر دنیا کو اپنی
ﺗﮭﻮﮌﯼ ﺳﯽ ﺟﮭﺎﮌﯾﺎﮞ ﺑﮭﯽ ﺍﺑﮭﯽ ﺗﮏ ﻣﺮﺩﮦ ﺩﻟﯽ ﮐﯽ ﺳﺎﺗﮫ ﮐﮭﮍﯼ ﮨﻮﺋﯽ ﺗﮭﯽ ﻟﯿﮑﻦ ﻭﮦ ﺟﮭﺎﮌﯾﺎﮞ ﻧﮩﯿﮟ ﺗﮭﯿﮟ ﺟﻦ ﮐﮯ ﺳﺎﺗﮫ ﻣﯿﺮﯼ ﻭﺍﻗﻔﯿﺖ ﺗﮭﯽ
۔عفت اور نوید کا ساتھ جنون اور محبت کا ساتھ تھا۔۔۔سو خوب نبھی۔۔۔کہ محبت جنون جیسی وارفتگی مانگتی ہے۔۔۔
ترجمہ: جنید صدیقی
فرخ سہیل گوئندی کا شمار پاکستان کے اُن تجزیہ نگاروں میں ہوتا ہے جو مختلف قومی اور عالمی سیاسیات اور سماجی وسیاسی تاریخ پر نہ صرف بے لاگ اور غیرجانب دار تجزیہ کرنے میں اپنا منفرد مقام رکھتے ہیں۔ اور اُن کے تجزیے و تحریریں، منطق، دلیل اور تحقیق پر مبنی ہونے کے ناتے جانے جاتے ہیں۔ اس لیے کہ اُن کی تحریروں میں سائنسی جدلیات ہوتی ہیں نہ کہ کسی سیاسی دھڑے یا موقف کی حمایت۔
of Pages 232 Format Hardcover Publishing Date 2017 Language Urdu
Jab Huzoor Aye | Muhammad Mateen Khalid
یہ سچ ہے کہ اردو کے قاری عموماً دیگر زبانوں کا ادب کم ہی پڑھتے ہیں ۔ جبکہ یہ بھی ایک حقیقت ہے کہ ادب کسی بھی زبان میں لکھا جائے ، اور کہیں بھی لکھا جائے ، یہ وقت اور سرحدوں کی قید سے آزاد ہوتا ہے۔